بیت بازی

by Other Authors

Page 719 of 871

بیت بازی — Page 719

719 در ثمین ' پر تم نے ان سے کچھ بھی اٹھایا نہ فائدہ منہ پھیر کر ؛ ہٹا دیا تم نے یہ مائدہ 'ت' سے 'ہ' ('ات' سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار ۷ i ii در ثمين کلام طاهر کلام محمود 11 2 2 7 در ثمین تو خود راخردمند فهمیده مــقـــامــــات مــردان کجا دیده تھے چاہتے؛ کہ مجھ کو دکھا ئیں عدم کی راہ یا حارکموں سے پھانسی دلاکر کریں تباہ کلام طاهر تیرے لئے ہے آنکھ کوئی اشکبار دیکھ نظریں اُٹھا خدا کیلئے! ایک بار دیکھ مجو مجھ سے آج وعدہ ضبط الم نہ لے ان آنسوؤں کا کوئی نہیں اعتبار دیکھ کلام محمود ترا تو دل ہے صنم خانہ؛ پھر تجھے کیا نفع اگر زباں سے کہا، لا إلهَ إِلَّا الله تکلیف میں؛ ہوتا نہیں کوئی بھی، کسی کا احباب بھی کر جاتے ہیں؟ اُس وقت کنارہ تیری رحمت کی دیواروں کے اندر کلام اللہ کا مل جائے سایہ