بیت بازی

by Other Authors

Page 673 of 871

بیت بازی — Page 673

673 ہم اپنے دل کا خُون اُنھیں پیش کرتے ہیں گل رُو کے واسطے مئے گل فام لائے ہیں ہے بہت افسوس ! اب بھی گر نہ ایماں لائیں لوگ جبکہ ہر ملک وطن پر ہیں عذاب آنے کے دن 'ی' سے 'ن' ی سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 44 13 5 3 23 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود !! iii iv در ثمین چل بسے انبیاء و راستاں تو رہنے کا نہیں پیارو! مکاں یہ اس بھگت کا رہ گیا اک نشاں نصیحت کی باتیں؛ حقیقت کی جاں یا بد زباں دکھاتے ہیں یا ہیں وہ بدگماں باقی خبر نہیں ہے؛ کہ اسلام ہے کہاں یا کم سے کم یہ ہو؛ کہ میں زنداں میں جا پڑوں یا یہ کہ ذلتوں سے میں ہوجاؤں سر نگوں نہ سمجھے کوئی اس کو مجز عاشقاں نشاں ہے دیوانگی عشق کا یہ تحریر چولہ کی اک زباں سنو وہ زباں ނ کرے کیا بیاں یہی پاک چولہ رہا اک نشاں گرو سے کہ تھا خلق پر مہرباں یہی ملک و دولت کا تھا اک ستوں عمل بد کئے ہو گئے سرنگوں ۸۶ AL ۴ ۶