بیت بازی

by Other Authors

Page 570 of 871

بیت بازی — Page 570

570 'ت' سے 'ل' 'ت' سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 3 1 1 1 کلام طاهر کلام محمود == !!! در ثمین تلخی کی زندگی کو کرو صدق سے قبول تا تم پہ ہو ملائکہ عرش کا نزول کلام طاهر توڑ دیتیں ڈالیاں؛ آتا نہ کچھ ان کو خیال آپ تو داڑھی منڈا کر بچ گئے ہیں بال بال کلام محمود ترا الہام بھی ہو ان نازل تیرا اکرام بھی ہو ان کے شامل