بیت بازی — Page 571
== 571 'ج' سے 'ل' 'ج' سے شروع ہو کر ال' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام طاهر 3 2 1 در ثمین جو ہوں دل سے قربان رب جلیل نہ نقصاں اُٹھاویں؛ نہ ہوویں ذلیل جب آپ لوگ اس سے ملے تھے بدیں خیال تا آپ کی مدد سے اسے سہل ہو جدال کلام طاهر جو اس کی سرکار میں پہنچا؟ اُس کی یوں پلٹا دی کا یا جیسے کبھی بھی خام نہیں تھا؛ ماں نے جنا تھا گویا کامل i 'چ' سے 'ل' 'چ' سے شروع ہوکر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود چمکیں گے واقف کبھی مانند بدر آج دنیا کی نظر میں ہیں ہلال