بیت بازی

by Other Authors

Page 569 of 871

بیت بازی — Page 569

569 در ثمین بچانا ان کو ہر غم سے بہر حال نہ ہوں وہ دکھ میں اور رنجوں میں پامال دن دیکھے دل کو دوستو! پڑتی نہیں ہے گل قصوں سے کیسے پاک ہو یہ نفس پرخلل دن دیکھے رکس طرح کسی مہ رخ پر آئے دل کیونکر کوئی خیالی صنم سے لگائے دل کلام محمود بنیں ابلیس نافرماں کے قاتل لوائے احمدیت کے ہوں حامل i 'پ' سے 'ل' 'پ' سے شروع ہو کر ال' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود پر مسلماں راستہ پر ؛ محو حیرت ہے کھڑا کہہ رہا ہے اُس کو ملا اک قدم آگے نہ چل 1