بیت بازی

by Other Authors

Page 370 of 871

بیت بازی — Page 370

370 شکر خدا گزرگئی ناز و نیاز میں ہی عمر مجھ کو بھی ان سے عشق تھا؛ اُن کو بھی مجھ سے پیار تھا و شارخ طوبی آشیانہ بنا تا ابد جو رہے فسانہ بنا شمع نور آسمانی کو دیا جس نے بجھا باب وحی حق کا جس نے بند بالکل کر دیا شکوه جورِ فلک کب تک رہے گا بر زباں دیکھ تو اب دوسرا رُخ بھی ذرا تصویر کا 'ص' سے 'الف' اص سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 2 1 1 در ثمين كلام طاهر ودر ثمین i !!! صبر جو پہلے تھا؛ اب مجھ میں نہیں ہے پیارے! دکھ سے اب مجھ کو بچا؛ نام ہے رحماں تیرا کلام طاهر صدیوں کے مُردوں کا م موت کے چنگل سے انسان کو دلوانے آزادی آیا صلّ عليــــــــه كيف يـــحيـــــى i 'ض' سے 'الف' اض سے شروع ہو کر "الف " پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 ۹ 1۔