بیت بازی

by Other Authors

Page 371 of 871

بیت بازی — Page 371

371 کلام محمود ضیاء مہر ہے؛ ادنی سی اک جھلک اُس کی نہ جس کو دیکھ سکا میں؛ وہ آفتاب نہ تھا i ii -- 'ظ' سے 'الف' 'ظ' سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام طاهر کلام محمود 3 1 2 کلام طاهر ظلمتیں دل کی؛ اُسی نور سے ہوتیں کافور نور یہ کتنا مدھر کتنا رو پہلا ہوتا کلام محمود ظلم کرتے ہو؛ جو کہتے ہو شفق پھولی ہے تم نے عاشق کا ہے یہ خونِ تمنا دیکھا ظَهَرَتْ هِدايةُ رَبَّنا بِقُدُومِه زَالَت ظَلامُ الدَّهْرِ عِندَ قُدُومِهَا