بیت بازی

by Other Authors

Page 172 of 871

بیت بازی — Page 172

172 سالک! تجھے نوید خوشی دینے کیلئے پھرتا ہوں شرق و غرب و شمال و جنوب میں سنو اے دشمنان دین احمدا نتیجه بد زبانی کا؛ برا ہے سمر کو سینہ رکھ لیا میرے غم جب بھی میں اشکبار ہوا کلام حضرت خليفة المسيح الثالث سورج کی روشنی بھی مدھم ہو جس کے آگے ایسا ہی نور حاصل اس نور سے کروں گا سارے علوم کا ہاں منبع ہے ذات جس کی اس سے میں علم لے کر دنیا کو آگے دوں گا ش (اش' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 64 18 8 3 35 در ثمين دُرِّ عَدَن کلام طاهر کلام محمود i ii iii = iv ودر ثمین شیطاں سے دُور رکھیو؛ اپنے حضور رکھیو جاں پر زنور رکھیو؛ دل پر سرور رکھیو شریروں پر پڑے اُن کے شرارے نہ اُن سے رُک سکے مقصد ہمارے شرط تقومی تھی کہ وہ کرتے نظر اس وقت پر شرط یہ بھی تھی کرتے؛ صبر کچھ دن اور قرار شرم و حیا نہیں ہے آنکھوں میں ان کے ہرگز وہ بڑھ چکے ہیں حد سے؛ اب انتہا یہی ہے ۲۲۱ ۲۲۲ ۲۲۳ ۲۲۴ ۲۲۵