بیت بازی

by Other Authors

Page 91 of 871

بیت بازی — Page 91

91 ۳۴۲ ۳۴۳ ۳۴۵ ۳۴۶ ۳۴۷ تلاش اس کی عبث واعظ ؛ گیا تیرا دل گیا ہے وہ تیرا جہان وہم ہے؛ میرا جہاں وہ تیرے دل سے نکل چکا ہے؟ دلبر نگاہ مومن میں بس رہا ہے میں مست حال ہوں؛ تو ہے مستِ خیال تو عمل ۳۴۴ تیری عنایتوں نے دکھایا ہے یہ گمال اعداء سخت آج نگوں سار ہوگئے تم غیر کو دکھا کے؛ ہمیں قتل کیوں کرو ہم کب زباں پہ شکوہ سر عام لائے ہیں تیری ہتھیلی پہ میں اپنے جان و دل دھر دُوں گر اپنا ہاتھ مری سمت تو دراز کرے تقدس کی تڑپ دل میں؛ تو آنکھوں میں حیا رکھی مگر ان خواہشوں کے ساتھ ؛ دامن کر دیا مجھ کو تھی موت کے وقت اس کی یہ طرفہ حالت کب یہ تھی اگر آہ؛ تو تن میں گجر تھی موت وہ ذلت کی شہادت کیسی کیا جن پہ پڑے قہر خُدا ہیں وہ تری تقصیریں خود ہی تجھ کو لے ڈوبیں گی اے ظالم ! لپٹ جائیں گی تیرے پاؤں میں وہ بن کے زنجیریں ۳۴۸ ۳۴۹ ۳۵۰ ۳۵۱ ۳۵۲ تیری الفت کا جو شکار ہوا مر کے؛ پھر زندہ لاکھ شہید؟ بار ہوا تیری خوشی گیاہ میں؛ میری خوشی نگاہ میں میرا جہان اور ہے؛ تیرا جہان اور ہے تیری محبت میں میرے پیارے! مگر نہ چھوڑیں گے تجھ کو ہرگز ؟ ہر نہ تیرے در پر سے جائیں گے ہم اک مصیبت اُٹھائیں گے ہم کلام حضرت خليفة المسيح الثالثُ تبلیغ دین میں جو لگا دیتے زندگی بے فائدہ نہ وقت گنواتے؛ تو خُوب تھا ۳۵۳ ۳۵۴