بیت بازی — Page 92
92 ٹ 'ٹ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 8 1 1 1 5 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود =: == iii iv i ۲ ۷ Λ ودر ثمین ا ٹوٹے کاموں کو بناوے؛ جب نگاہ فضل ہو پھر بنا کر توڑ دے؛ اک دم میں کر دے تارتار ٹال سکتا ودرٌ عَدَن کس طرح پوری نہ ہوتی سرنوشت کون فرمان خدا ہے کلام طاهر ٹھہریں تو ذرا دیکھیں؛ خفا ہی تو نہ ہو جائیں جانا ہے، تو کچھ درس تو دیں؛ صبر ورضا کا کلام محمود ٹھہراتے ہیں کافر اُسے؛ جو ہادی دیں ہے یہ خوب نمونہ ہے یہاں کے علما کا ٹوٹ جائیں کس طرح سے عہد کے مضبوط رشتے اس لیے ہم کیا ملے تھے میں تمھیں جانے نہ دوں گا تمھارا ٹوٹی ہوئی کمر کا اللہ ہی ہے سہارا اللہ ہی ہے ہمارا؛ اللہ ہی ہو ٹل جائے، جو بھی آئے مصیبت ؛ خُدا کرے پہنچے نہ تم کو کوئی اذیت؛ خُدا کرے ٹیڑھے رستہ پر چلے جاتے ہیں؟ تیرے بندے پھیر لائیں اُنھیں؛ اور راہ کو سیدھا کر دیں