بیت بازی

by Other Authors

Page 839 of 871

بیت بازی — Page 839

839 نہ پھولو دوستو ! دُنیائے دُوں پر کہ اس کی دوستی میں بھی زیاں ہے ۷۳ ۷۴ ۷۵ 22 1۔نہیں دنیا میں جس کا جوڑ کوئی ہمارا پیشوا وہ پہلواں ہے سے یہ؛ محمود! میری دعا ہے خدا نہ باقی رہے شرک کا نام تک بھی نگاہ جن کی زمین پر تھی ، نہ آسماں کی جنھیں خبر تھی خدا سے اُن کو بھی جاملا یا؛ دکھائی ایسی رہ ھدی ہے ؛ نہیں ہے کچھ دیں سے کام ان کا؛ ہے سخت گندہ کلام ان کا؛ یونہی مسلمان ہے نام ان کا ہر ایک کام ان کا فتنہ زا ہے نہ دل میں خوف خدا ر ہے گا ؟ نہ دین کا کوئی نام لے گا فلک پہ ایمان جا چڑھے گا؛ یہی ازل سے لکھا ہوا ہے نہیں ہے محمود فکر اس کا؛ اثر کس قدر کرے گا وہ کہ جو دل نکلتا ہے دل میں ہی جا کے بیٹھتا ہے نہیں دنیا کی خواہش ہم کو ہرگز فدا دیں پر ہی اپنا مال و جاں ہے کو کچھ خوف محمود کہ اس گلشن کا احمد باغباں ہے نه حنظل میں کبھی تھرما لگا ہے ۸۱ نہیں اسلام ۸۲ نہیں لگتے کبھی کیکر کو انگور ۸۳ نہیں کچھ اس کے احسانوں کا بدلہ کسی نے جان بھی دے دی؛ تو کیا ہے 'و''ی' اد سے شروع ہو کر ہی پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 91 37 6 14 34 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود == iii iv