بیت بازی

by Other Authors

Page 63 of 871

بیت بازی — Page 63

63 665 11 ۱۲ ۱۳ پر شکر اے خدایا! جاں کھو کے تجھ کو پایا یہ روز کر مبارک سبح پہلا فرزند ن یرانی پر دل کو پہنچے غم جب یاد آئے وقت رخصت یہ روز کر مبارک سبــــحــــان مـــن یـــانـــی ہے محمود مبارک چوتھا دونوں کے بیچ بشیر اور شریفاں تیرا پر مرے پیارے! یہی کام تیرے ہوتے ہیں ہے یہی فضل تیری شان کے شایاں تیرا پڑھتے ہو پنج وقت اسی کو نماز میں جاتے ہو اس کی رہ سے دَرِ بے نیاز میں ۱۵ پھر میرے بعد اوروں کی ہے انتظار کیا توبہ کرو کہ جینے کا ہے اعتبار کیا پڑھایا جس نے اس پر بھی کرم کر جزا ۱۴ ۱۶ ۱۷ ۱۸ 19 ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ دے دین اور دنیا میں بہتر آفات پڑا پیچھے جو میرے غول بدذات پڑی آخر خود اس موذی پیویں گے ایک گھاٹ پہ شیر اور گوسپند کھیلیں گے بچے سانپوں سے بے خوف و بے گزند جب کہ تم میں خود ہی وہ ایماں نہیں رہا وہ نور مومنانہ وہ عرفاں نہیں رہا پھر اپنے کفر کی خبر اے قوم لیجئے آیت عـلـيـكـم انـفـسـكـم یاد کیجئے پر تم نے ان سے کچھ بھی اٹھایا نہ فائدہ منہ پھیر کر ہٹا دیا تم نے یہ مائدہ پھولوں کو جاکے دیکھو؛ اُسی سے وہ آب ہے چمکے اسی کا نور؛ و آفتاب میں پاکوں کو پاک فطرت دیتے نہیں ہیں گالی ان سیہ دلوں کا شیوہ سدا یہی ہے کہتے ہیں سب کو جھوٹے؛ کیا اتقا یہی ہے اور مقتدا یہی ہے پر آریوں کے دیں میں گالی بھی ہے عبادت۔رہبر پھر کس طرح وہ مانیں تعلیم پاک فرقاں ان کے تو دل کا صحیفے سارے لوگوں نے جب بگاڑے دنیا سے وہ سدھارے؛ نوشہ نیا یہی ہے پہلوں سے خوب تر ہے؛ خوبی میں اک قمر ہے اس پر ہر اک نظر ہے؛ بدرالد جی یہی ہے پہلے تو رہ میں ہارے؛ پاراس نے ہیں اتارے میں جاؤں اس کے وارے؛ بس ناخدا یہی ہے پردے جو تھے ہٹائے؟ اندر کی رہ دکھائے دل یار سے ملائے؛ وہ آشنا یہی ہے پیارو! یہ روا ہرگز نہیں ہے خدا وہ ہے جو ربّ العالمیں ہے پسند آتی ہے اُس کو خاکساری تذلل ہے ره درگاه باری ۳۰ ۳۱