بیت بازی

by Other Authors

Page 62 of 871

بیت بازی — Page 62

29 62 J*۔ii =: iv ('پ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثال الثالث ودر ثمیر 227 87 16 24 99 1 پر ان کو اس سجن کی طرف کچھ نظر نہیں آنکھیں نہیں ہیں، کان نہیں؛ دل میں ڈر نہیں پر بنانا آدمی، وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت؛ ہے اسی سے آشکار پھر ذرا سوچو! کہ اب چرچا مرا کیسا ہوا کس طرح سرعت سے شہرت ہوگئی در ہر دیار پھر آخر کو نکلا وہ دیوانه وار نہ دیکھے بیاباں؛ نہ دیکھا پہاڑ پھر آیا وطن کی طرف اس کے بعد ملی پھر آخر کو مارا صداقت نے جوش تعشق بنایا گیا بحکم پھر اس طرز پر پیر کے فیض سے بخت سعد سے جاتے رہے اس کے ہوش خدا پھر لکھایا گیا پرندے بھی آرام کر لیتے ہیں مجانیں بھی یہ کام کر لیتے ہیں پہلے سمجھے تھے؛ کہ موسیٰ کا عصا ہے فرقاں پھر جو سوچا؟ تو ہر اک لفظ مسیحا نکلا Y