بیت بازی

by Other Authors

Page 8 of 871

بیت بازی — Page 8

8 ۸۰ ΔΙ ۸۲ ایک ذرہ بھی نہیں تو نے کیا مجھ سے فرق میرے اس جسم کا ہر ذرہ؛ ہو قرباں تیرا و آسماں پر سے فرشتے بھی مدد کرتے ہیں کوئی ہو جائے اگر بندہ فرماں تیرا اس جہاں میں ہے وہ جنت میں ہی بے ریب و گماں وہ جو اک پختہ تو گل سے ہے مہماں تیرا اب مجھے زندگی میں ان کی مصیبت نہ دکھا بخش دے میرے گناہ؛ اور جو عصیاں تیرا اس جہاں کے نہ بنیں کیڑے یہ کر فضل ان پر ہر کوئی ان میں سے کہلائے مسلماں تیرا اے دوستو! جو پڑھتے ہو ام الکتاب کو اب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کو اس کی قسم ؛ کہ جس نے یہ سورۃ اتاری ہے اس پاک دل پہ جس کی وہ صورت پیاری ہے آواز آ رہی ہے یہ فوٹو گراف سے ڈھونڈ و خدا کو دل سے؛ نہ لاف و گزاف سے اور ان کے ساتھ دی ہے ایک دختر ہے کچھ کم پانچ کی وہ نیک اختر تو پھر بھی شکر ہے امکاں سے باہر ۸۳ ۸۴ ۸۵ ۸۸ اگر ہر بال ہو جائے سخن ور انہیں ماتم ؛ ہمارے گھر میں شادی فسبحان الذى اخزى الاعادي کیا جانیں کہ اس سینہ میں کیا ہے ۸۹ اگر اندھوں کو انکار و اباء ہے وہ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس اب بہتر غلام احمد ہے آ گیا مسیح، جو دیں کا امام ہے دیں کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے اب جنگ اور جہاد کا فتویٰ فضول ہے اب آسماں سے نور خدا کا نزول ہے اک معجزہ کے طور سے یہ پیشگوئی ہے کافی اب تم میں خود وہ قوت و طاقت نہیں رہی وہ ہے سوچنے کو؛ کو؛ اگر اہل کوئی ہے سلطنت، وہ رعب؛ وہ شوکت نہیں رہی اب تم میں خود وہ سیف کی طاقت نہیں رہی بھید اس میں ہے یہی ؛ کہ وہ حاجت نہیں رہی اب ޏ کوئی تم پہ جبر نہیں غیر قوم کرتی نہیں ہے منع صلوۃ اور صوم سے اب زندگی تمہاری تو سب فاسقانہ ہے مومن نہیں ہو تم؛ کہ قدم کافرانہ ہے اے قوم! تم پہ یار کی اب وہ نظر نہیں روتے رہو دعاؤں میں بھی وہ اثر نہیں اب تم تو خود ہی مورد خشم خدا ہوئے اس یار سے بشامت عصیاں جدا ہوئے 9۔۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ ۹۶ ۹۷ ۹۸ ۹۹