ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 89 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 89

89 بنی اسرائیل جو حضرت عیسی علیہ السلام کی قوم دعوت تھی ان میں حضرت عیسی علیہ السلام کی زندگی میں شرک نہیں پھیلا۔( ترجمہ قرآن کریم از حضرت خلیفہ امسیح الرابع : ص 200) 66 میں سے تمہارا امام ہو گا۔“ ( بخاری جلد اول کتاب الانبیاء باب نزول عیسی بن مریم) ” معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جن انبیائے کرام علیہم السلام سے ملاقات کرائی گئی ان میں دوسرے آسمان پر حضرت عیسی علیہ السلام بھی تھے۔“ الخصائص الکبری جلد اوّل صفحہ 168 از جلال الدین عبدالرحمن مطبوعه حیدر آباد دکن) حضرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- 1 ” اگر عیسی زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔“ (تفسیر ابن کثیر اردو جلد اول آل عمران صفحه 85، از نور محمد کارخانه تجارت آرام باغ کراچی، تفسیر ابن کثیر برحاشیہ تفسیر فتح اللبیان جلد 2 صفحہ 246) آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- " مہدی عیسی ابن مریم) کے سوا کوئی دوسرا وجود نہیں۔“ ابن ماجہ ابواب الفتن باب شدة الزمان) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک خطبے سے اقتباس: ”اے لوگو! مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ تم اپنے نبی کی موت سے خوفزدہ۔ہو کیا مجھ سے پہلے مبعوث ہونے والا کوئی ایک نبی بھی ایسا گزرا ہے جو غیر طبعی عمر پا کر ہمیشہ زندہ رہا ہو کہ میں ہمیشہ زندہ رہ سکوں گا یاد رکھو میں اپنے ربّ سے ملنے والا ہوں تھے ،،