عظیم زندگی

by Other Authors

Page 14 of 200

عظیم زندگی — Page 14

۱۴ کمر مبارک پر پڑ جایا کرتے تھے۔ایک دفعہ کسی نے آپ سے سوال کیا کہ آپ کھڑی صف پر کیوں سوتے ہیں جبکہ بادشاہ اعلیٰ سے اعلیٰ اور نرم بستروں پر سوتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہ میرے لئے یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں اُنہوں نے اس دنیا کو چنا میرے لیے کوئی بات اس دنیا کو میں نے آنے والی زندگی کو چنا ہے۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے سن ۱۹۳۴ میں ایک سکیم شروع فرمائی جس کا نام تحریک جدید رکھا۔آپ نے جماعت کو تحریک فرمائی کہ دنیا میں مشن کھولنے اور چلانے کے لئے احباب چندہ دیں اور یہ چندہ اُس چندہ عام کے علاوہ تھا جو آمد کا پڑ ہوتا ہے۔آپ نے احمدیوں کو سادہ زندگی گزارنے کی تلقین فرمائی جسکی بعض ہدایات یہاں بیان کی جاتی ہیں (۱) آپ کے دستر خوان پر صرف ایک کھانا ہو (۲) سینمامت دیکھو (۳) گھروں میں آرائشوں کو کم کرو (۴) کپڑوں پر خریج کم کرو (۵) زیورات پر کم خرچ کرو (۶) جس چیز کی ضرورت نہیں وہ مت خرید و - ریدور بانی جماعت احمدیہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بھی سادہ زندگی پر زور دیا ہے آپ نے فرمایا کہ (۱) فضول خریج مت بنو (۲) وہ جو اس دنیا کے عیش و آرام سے محبت کرتا ہے اسے یہ سمجھ لینا چاہئیے کہ یہ دنیا ہمیشہ رہنے والی نہیں (۳) تعیش کی زندگی اور آرام کی چیزیں کوئی مستقل اور رہنے والی چیزیں نہیں اور ان کی کوئی گارنٹی نہیں (۴) خدا کے واسطے آرام و آسائش کی زندگی چھوڑ دو۔سادہ زندگی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ انسان کو غریبوں اور عام لوگوں سے قریب کرتی ہے وہ جو تعقیش کی زندگی پسند کرتے ہیں عموماً غریبوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں بعض ایک تو