عظیم زندگی — Page x
رومن کیتھولک مذہب اختیار کر لیا اس کے برعکس میرے والد مذہب سے کوئی پوپ پی سکتے تھے MUSHROOMS اکٹھا میں تین سال کا تھا جب میرے والد محترم نے ایک پہاڑی پر مکان خریدا جہاں سے سمندر کا نظارہ کیا جا سکتا تھا اس لئے میرا بچپن کھیتوں ، جنگل اور ساحل سمندر ہی پر گھومتے پھرتے گذرا۔مجھے خوب یاد ہے کہ میں صبح سویرے کرنے کھیتوں میں نکل جایا کرتا تھا اور دوسرے لوگوں کے گھروں سے نکلنے سے قبل اپنا شوق پورا کر کے گھر لوٹ آیا کرتا تھا۔سکول کی کتابوں اور مضامین سے مجھے کوئی خاص لچسپی نہ تھی اسی لئے جب میں نے سولہ سال کی عمر میں سکول چھوڑا تو میرے پاس کوئی قابل ذکر سند نہ تھی۔شاید اسی لئے جب ایک دفعہ میں نے اپنے والد سے ڈاکٹر بننے کی خواہش کی تو انہوں نے صاف صاف کہ دیا "تمہیں پڑھائی سے کوئی کمپنی نہیں ہے۔اِس لئے اِس خیال کو دماغ سے نکال دو فوجی زندگی میں نے ۱۹۳۶ء میں سکول کو خیر باد کہا۔اسی دوران میں میرے والدین میں علیحدگی ہو گئی میری والدہ پہلے ہاتھ ( ) نامی شہر میں اور پھر برسٹل کے شہر میں تقل طور پر رہائش پذیر ہوگئیں۔میرے سامنے چونکہ اب کوئی مستقبل نہ تھا اس لئے ہمیں فوج میں بھرتی ہو گیا جہاں میری تنخواہ دو شلنگ یومیہ تھی۔فوجی ملازمت کا یہ معاہدہ سات سال کے لئے تھا مگر میری طبیعت دو سال بعد ہی اس زندگی سے اکتا گئی ہیں نے اپنے والد کو لکھا کہ جس طور پر مکن ہو مجھے فوج سے نجات دلائیں چنانچہ انھوں نے چند دن بعد