عظیم زندگی

by Other Authors

Page 155 of 200

عظیم زندگی — Page 155

۱۵۵ کرتی ہے ؟ اس کا جواب ETHERIC BODY پیش کرتا ہے کیونکہ یہی جسم در اصل روح کا حقیقی ممکن ہے۔اِس کا دوسرا جواب یہ ہوسکتا ہے کہ روح کے اردگرد ایک ہالہ پیدا ہوتا رہتا ہے اور یہ روح اس روحانی دھندلکے کے اندر قائم رہتی ہے۔ETHERIC BODY اور روح طبعی جسم یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ سے کبھی بھی بیرونی سفر کے دوران علیحدہ نہیں ہوتے یہ آپس میں نہ نظر آنیوالے ایک دھاگے سے منسلک ہوتے ہیں تو گویا لو گویا ETHERIC BODY اور روح طبعی جسم سے موت سے پہلے کبھی بھی ایک دوسرے سے مکمل طور پر جدا نہیں ہوتے ی منسلک کرنے والا دھاگہ بعض دفعہ کہلاتا ہے اور جن لوگوں نے جسم سے باہر کے روحانی تجر بے دیکھتے ہیں انہوں نے اس بات کا خوب مشاہدہ کیا ہے اس کی مثال UMBILICAL CORD سے دی جاسکتی ہے جو بچے کو رحم کی تاریک دُنیا سے باہر کی روشن دُنیا میں آنے کے بعد بھی ماں سے ملائے رکھتا ہے کے کٹنے کے بعد نوزائیدہ بچے کا ماں سے تعلق ختم ہو جاتا UMBILICAL CORD ہے اسی طرح ASTRAL CORD ASTRAL CORD کے کٹنے کے بعد ETHERIC BODY اور روح طبعی جسم سے ہمیشہ کے لئے جُدا ہو جاتی ہے بعض دوسرے مواقع پیر CORD طبعی جسم اور ETHERIC BODY ASTRAL کو آپس میں ملائے رکھتی ہے جبکہ اس کو کو مؤخر الذکر سے الگ کر دیا جاتا ہے اور یہی وہ ذریعہ ہے جو ETIMERIC BODY طبعی جسم میں واپس لاتا ہے اس کی ایک اور مثال زمینی اسٹیشن اور خلائی طیارہ میں ریڈیو تلق" سی ہے خلائی طیارہ کو زمین پر REMOTE CONTROL کے ذریعہ