عظیم زندگی

by Other Authors

Page 143 of 200

عظیم زندگی — Page 143

اور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ " علم کا حاصل کرنا کرنا مسلمان پر فرض ہے۔“ تحت الشعور کی طاقت اور اہلیت کے بارہ میں بہت کچھ کہا جا سکتا ہے لیکن یہاں ہم صرف چار پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے :- ا - تحت الشعور پر تجویز کے ذریعہ کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔۲ - تحت الشعور میں یہ اہمیت ہے کہ یہ پچیدہ سے پیچیدہ مسائل کو حل کر سکتا ہے۔۳ - تحت الشعور کو قدرت نے مکمل اور حیران کن یادداشت سے نوازا ہے۔-۴- تحت الشعور کو ہمارے جسم کے کاموں اور تمام حالتوں پر کنٹرول حاصل ہے۔سائنسی قوانین کی سمجھ اور ان کو زیر عمل لانے سے بہت سے میدانوں میں ترقی ملتی ہے۔ہم سائنسی دریافتوں اور ایجادوں کے زمانہ میں رہتے ہیں جو کہ توسیع انسان کے لئے بہت نفع مند ہے۔یہ سائنسی قوانین انسان کی نہ صرف مادی ترقی بلکہ روحانی ترقی میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔مثال کے طور پر ریڈیو مخنیوی اور مذہبی علوم کے پھیلانے میں بہت محمد ثابت ہوا ہے اسی طرح دماغ کی سائنس کو جب سمجھا اور اس پر عمل کیا جائے تو یہ سائنس ڈھانی خواص کے پیدا کرنے میں زہر دوست محرک ثابت ہوگی۔دماغ کے کام کرنے ، اس کی ہیئت کی سائنس اور علم کے مضمون کے مطالعہ کے وقت یہ نقطہ ہمارے مد نظر رہنا چاہیے۔یہ بات ہم پہلے بھی بیان کر چکے ہیں کہ انسان وہی کچھ ہے جیسا کہ وہ (PSYCHOLOGY)