انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 533 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 533

گھر میں داخل ہوجائیے اور اس کی دعوت سے حصہ لیجئے!! اَھْلًا وَّسَھْلًا وَّمَرْحَبًا وَاٰخِرُ دَعْوٰىنَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ شہزادۂ معظم! اگر آنجناب اس کتاب کو مطالعہ کرنے کے بعد دین اسلام کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں اوراپنی پسندیدگی اور اجازت سے مطلع فرماویں تو مَیں آپ کی خدمت میں اسلام کے متعلق اور کتابیں بھیجنا اپنے لئے باعث فخر سمجھوں گا۔خاکسار مرزا محمود احمد ؁؁؁