انوارالعلوم (جلد 26) — Page 130
انوار العلوم جلد 26 130 خلافت حقہ اسلامیہ اور نظام آسمانی کی مخالفت کی لڑائی کی صورت میں اُس نے بھڑ کا نا شروع کر دیا تھا اور اب پیغامیوں اور مبائعین اور ابنائے مسیح موعود اور ابنائے مولوی عبداللہ صاحب غزنوی کی لڑائی کی شکل میں اس کو جاری رکھے ہوئے ہے۔وہ بات حرف بحرف صحیح ہے اور اس تمام جنگ کی بنیاد لالچ یا بغض پر ہے کوئی دینی رُوح اس کے پیچھے نہیں ہے۔“ (ناشر الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹڈر بوہ ) 1: النور: 56 2 كنز العمال في سنن الاقوال و الافعال جلد 11 صفحہ 259۔حدیث نمبر 31447۔الطبعة الاولى دمشق 2012ء 3 مسند احمد بن حنبل حدیث نعمان بن بشیر حدیث نمبر 18596 صفحہ 1323 مطبوعہ لبنان $2004 4 وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَقَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيْكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا (المائده: (21) تذکرہ صفحہ 197 ایڈیشن چہارم 2004 ء 6 رساله الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 305 رسالہ الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 306 اخبار بدر 2 جون 1908 ءصفحہ 1 9 رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 19۔مطبوعہ قاہرہ مصر 10: پیغام صلح 5 دسمبر 1956 ء صفحہ 10 11: تاریخ الخلفاء للسيوطى صفحہ 50،49 - فصل في مبايعته مطبع لکھنو۔1925ء 12: تاریخ الخلفاء للسيوطى صفحہ 50،49 - فصل في مبايعته مطبع لکھنو۔1925ء 13 رسالة الخلافۃ مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 19،14۔مطبوعہ قاہرہ مصر :14: رسالة الخلافۃ مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 14، 19۔مطبوعہ قاہرہ مصر 15: رسالة الخلافۃ مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 9 تا19۔مطبوعہ قاہرہ مصر 16 سولاویسی : (سیلبس ):CELEBES)SULA WESI) (انڈونیشیا کا ایک جزیرہ