انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 131 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 131

انوار العلوم جلد 26 131 خلافت حقہ اسلامیہ اور نظام آسمانی کی مخالفت ہے جو BORNEO اور MALUKU ISLANDS کے درمیان واقع ہے اور یہ دنیا کا گیارھواں بڑا جزیرہ ہے۔(Wikipedia, Under the topic of SULAWESI) 17: بلجین کانگو (Belgian Congo) بادشاہKING LEOPOLO II کے دور 1908ء-1960ء میں موجودہ ملک جمہوریہ کانگو کا یہ رسمی نام تھا۔(Wikipedia, Under the topic of Belgian Congo) :18 سیرت المہدی جلد اول حصہ دوم صفحہ 365 میں حضرت صاحب فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص ہماری کتابوں کو کم از کم تین دفعہ نہیں پڑھتا اس میں ایک قسم کا کبر پایا جاتا ہے کے الفاظ ملتے ہیں۔19: یہ مفصل خط الفضل یکم دسمبر 1956ء میں شائع ہوا۔صفحہ 1-8 20 یہ مفضل خط الفضل 21 دسمبر 1955ء میں شائع ہوا۔صفحہ 3 21: الاعلى : 15 تا20 22: الاعراف : 13 تا19 :23: پیدائش باب 3 آیت 5 صفحہ 11 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء :24: پیدائش باب 21 آیت 12 صفحہ 26 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 25 پیدائش باب 16 آیت 12 صفحہ 21 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011ء 26: البقرة :110 27 دا دود دمش : بخشش و عطا۔فیاضی، سخاوت، خیرات ارد ولغت تاریخی اصول پر جلد 8 صفحہ 908 کراچی 1987ء) 28: تاریخ الکامل لابن اثیر جلد 2 صفحہ 17،16 مطبوعہ بیروت 1965ء 29: محاضرات جلد اوّل شیخ محمد خضری صفحہ 37،36 - مصر 1382 ھجری 30 دائرة المعارف جلد اوّل صفحہ 622