انوارالعلوم (جلد 20) — Page 509
انوار العلوم جلد ۲۰ ۵۰۹ 2 متی باب ۷ آیت ۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء گوتم سمرتی ادھیائے صفحہ ۱۳ ا رگوید دیبا چه تفسیر القرآن اتھرو وید کا نڈ نمبر ۴ سوکت ۲۲ منتر نمبر۷ یجروید سام وید پارٹ دوم کا نڈ ۹ سوکت ۳ منتر ۹ ۱۵ سام وید پارٹ دوم کا نڈ ۹ سوکت ۳ منتر ۸ اتھر دوید - کانڈ ۱۹ سوکت ۲۸ منتر ۴ گو تم دھرم سوتر ادھیائے ۵ ۱۸ منو دھرم شاستر 19 یونس : ۱۷ ۲۲ الزمر : ۷۲ ۲۵ النحل : ۹۰ هود: ۸۶ ۲۰ ال عمران : ۱۶۵ الانعام: ۱۳۱ ۲۶ هود: ۵۱ ۲۹ هود: ۶۳ التوبة: ۱۲۸ ۲۴ المؤمنون: ۳۳ هود ۶۲ ۳۰ هود: ۸۸ اس نپولین (۱۷۶۹ء ۱۸۲۱ء) وینڈیمیئر (Vendemiaire) کی بغاوت (۱۷۹۵ء) میں اس کے زبردست اقدام نے اسے وقت کی اہم ترین شخصیت بنا دیا۔ اطالوی مہم کے قائد کی حیثیت سے اس نے پست ہمت، فاقہ زدہ سپاہیوں کو ایک نا قابل تسخیر فوج بنا دیا۔ مسلسل بروقت اقدامات سے نپولین نے افراطِ زر کا تدارک کیا۔ کلیسیا سے صلح کی۔ ایک نیا آئینی ضابطہ وضع کیا۔ ۱۸۰۴ء میں اس نے شاہ فرانس اور ۱۸۰۵ء میں اس نے شاہ اٹلی ہونے کا اعلان کیا۔ ۱۲ ۔ اپریل ۱۸۱۴ء کو تخت سے دستبردار ہوا۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۷۰۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء ) ۳۲ ہٹلر (Hitler Adolf) ۱۸۸۹ء ۱۹۴۵ء جرمنی کا آمر مطلق ۔ نازی پارٹی کا بانی۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد چند شورش پسندوں نے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد رکھی ۔ ۱۹۳۳ء