انوارالعلوم (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 510 of 654

انوارالعلوم (جلد 20) — Page 510

انوار العلوم جلد ۲۰ ۵۱۰ دیباچہ تفسیر القرآن میں اسے آمریت کے اختیارات سونپ دیئے گئے۔ہٹلر جرمنی کے تمام شعبوں کا مختار بن گیا۔نازی پارٹی کو کچل دیا گیا۔اس کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر منتج ہوئیں۔۱۹۴۱ء میں روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۸۴۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۳۳ چنگیز خان (۱۱۶۷ ۶ - ۱۲۲۷ ء )۔تاتاری فاتح۔اصل نام تموجن۔باپ یکوسائی ریاستہائے متحدہ منگولیا کا رئیس تھا۔چنگیز تیرہ سال کی عمر میں باپ کا جانشین ہوا۔اس کی ابتدائی عمر پریشانیوں اور تکلیفوں میں گزری اور رفتہ رفتہ طاقت حاصل کی۔۱۲۰۶ء میں منگولیا کی فتح مکمل کی اور قراقرم کو دارالحکومت بنایا۔۱۲۱۳ء میں شمالی چین کی تسخیر کا آغاز کیا۔۱۲۱۵ ء تک اس نے چن خاندان کی سلطنت کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا۔اس نے چند سالوں میں ہی ترکستان، افغانستان ، اور ایران کو فتح کر لیا۔اس کے لشکر کا ایک حصہ جنوب مشرقی یورپ میں داخل ہو گیا۔(۱۲۱۸ ۱۲۲۴-۶ء) کہتے ہیں کہ وہ ۸۴ لاکھ انسانوں کے قتل کا ذمہ دار تھا۔اعلیٰ درجہ کے متمدن شہر بُری طرح برباد کیے۔۳۴ الفاتحة: ٢ اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۵۲۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) ۳۵ الناس : ۲ تا ۴ ۳۶ متی باب ۵ آیت ۱۷، ۱۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ۳۷ متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ۳۸ متی باب ۱۸ آیت ۱۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء متی باب ۲۸ آیت ۱۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ۴۰ متی باب ۱۹ آیت ۲۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ۱ متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ۴۲ متی باب ۱۵ آیت ۲۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷ء ۱۳ متنی باب ۱۰ آیت ۶،۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ ء ۴۴ متی باب ۱۰ آیت ۲۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء