انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 610 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 610

انوار العلوم جلد ۱۷۔۶۱۰ الموعود پھر مولوی صاحب کی طرف سے جو کہا جاتا غیر مبائعین کا ۳۸۔۱۹۳۷ء کا بجٹ ہے کہ ان کا چندہ ترقی کر کے آپ سوا چار لاکھ روپیہ تک جا پہنچا ہے یہ بھی درست نہیں۔میرے پاس اس وقت اُن کی انجمن کا ۳۸۔۱۹۳۷ء کا بجٹ ہے۔اس سے معلوم ہوسکتا ہے کہ انجمن کے کتنے صیغے ہیں اور ہر صیغہ کے آمد وخرچ کی کیا نسبت ہے۔اس نقشہ میں ۳۸۔۱۹۳۷ ء کا اصل آمد وخرچ ۳۸۔۱۹۳۷ء کا تخمینہ بجٹ اور ۳۸۔۱۹۳۷ء کا 9 ماہ کا اصل آمد و خرچ اور تین ماہ کا تخمینہ آمد وخرج دکھایا گیا ہے جو یہ ہے۔تخمینہ بجٹ آمد صیغہ جات احمد یہ انجمن اشاعت اسلام لاہور احمدیہ تفصیل اصل آمد ایک سال تخمینه آمد بابت اصل آمد نو ماه از یکم تخمینه آمد ۳ ماه از کم میزان اصل آمد بابت ۳۷۔١٩٣٦ء سال نومبر ۱۹۳۷ ء تا آخر اگست ۱۹۳۸ ء تا نوماه معه تخمینه آمد ۳۸۔۱۹۳۷ء جولائی ۱۹۳۸ ء آخر اکتوبر ۱۹۳۸ ء | تعین ماه ۴۹۴۶۶-۶-۵ ۱۵۷۹۴-۱۴-۱۰ ۱۰۲۲۹ ۳۹۹۳۷ -۶-۵ ۷۹۱۵۰ ۶۱۲۱۴ - ۱۳۴ ۴۳۰۰ ۱۱۴۹۳-۱۴-۱۰ ۱۷۶۰۰ ۲۱۸۳۸ - ۱۰-۹ ۶۰۳۵ ۱۵۸۰۳-۱۰-۹ ۲۸۲۰۰ ۲۱۶۰۴-۱۲-۹ ۷۸۶۲-۱۱-۹ ۵۱۰۲ ۱۶۵۰۲-۱۲-۹ ۲۰۹۰۰ 12+1 ۶۱۶۱-۱۱-۹ ۱۰۲۱۵ صیغہ اغراض عام صیغه تالیف و تصنیف ۷-۱-۱۵۰۶۳ صیغہ اراضی اسلام آباد ۹-۱-۲۱۵۴۴ صیغہ لا ہورسکول صیغه بدوملہی سکول | ۱۱۔۷۔۶۶۸۷ صیغه متفرق غیر معمولی میزان ۴۵۴۰۰۰۰ ۴۵۰۰۰ ۴۰۰۰۰ ۷۲۳۶۷ ۹۰۲۹۹-۸-۲ ۲۰۶۰۶۵ ۱۲۴۸۳۵-۹-۴ اس بجٹ سے معلوم ہو سکتا ہے کہ ۳۸۔۱۹۳۷ء میں صیغہ اغراض عام میں ۵-۶-۴۹۴۶۶ آئے۔کتا ہیں فروخت کرنے سے اُنہیں ۱۵۷۹۴ روپے ۱۴ آنے ۱۰ پائی آمد ہوئی۔صیغہ اراضی اسلام آباد میں ۲۱۸۳۸ روپے ۱۰ آنے ۹ پائی آئے۔صیغہ لاہور سکول میں ۲۱۶۰۴ یہ صیغہ احتیاطاً فرضی طور پر رکھا جاتا ہے کہ اگر دورانِ سال میں کوئی خاص ضرورت چندہ وغیرہ کی پڑ جائے تو اس صیغہ کے آمد و خرچ سے وہ پوری ہو۔