اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 70 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 70

اسماء المهدی صفحہ 70 اس اقتباس سے ظاہر ہے کہ حضور علیہ السلام کے تمام خطابات والقاب اپنے اندر عظیم الشان صداقتیں اور اسرار لئے ہوئے ہیں جن کو ایک حد تک حضور علیہ السلام نے خود ظاہر فرمایا ہے اور بعض خطاب واسماء کا صرف ذکر کیا ہے۔ہم نے بھی ان کو اسی طرح لکھ دیا ہے۔ان میں بھی عظیم الشان حقائق کی طرف اشارہ ہے۔ہر شخص حسب استعداد ان سے استنباط واستدلال کر کے حضور علیہ السلام کے عالی مقام کا اندازہ کر سکتا ہے۔