اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 147 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 147

اسماء المهدی صفحہ 147 وو أَوَاهَنْ ا وَاهَنْ ( خدا تیرے اندر اتر آیا تو مجھ میں اور تمام مخلوقات میں واسطہ ہے۔66 ( تذکره طبع چہارم - صفحہ 258) اس نام میں آپ کے قرب الہی اور فنائیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔جس کا ذکر آپ مندرجہ ذیل اشعار میں خود بھی فرماتے ہیں۔ہم اسی کے ہو گئے ہیں جو ہمارا ہو گیا چھوڑ کر دُنیائے دُوں کو ہم نے پایا وہ نگار دیکھتا ہوں اپنے دل کو عرش ربّ العالمین قرب اتنا بڑھ گیا جس سے ہے اُترا مجھ میں یار (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 141۔براہین احمدیہ حصہ پنجم )