اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 164 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 164

اسماء المهدی صفحہ 164 پس الهام انت منی بمنزلَةِ أَوْ لا دنی کو جب اس آیت کریمہ کی روشنی میں دیکھا جائے تو کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا بلکہ اس بات کی تائید ہوتی ہے کہ مجازی طور پر ایسے الفاظ کا استعمال منشاء الہی کے خلاف نہیں ہے۔