حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 40 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 40

مهم دی تھی۔مگر اہل نظر جانتے ہیں کہ قصائد کس اعتبار کے لائق تھے۔۔۔بہر حال ایسے تمام قصائد کا جن میں ہندوستان کے متعلق یا اس کے گرد و نواح افغانستان وغیرہ کی سلطنتوں کے بادشاہوں کے نام خصوصیت کے ساتھ ذکر کئے گئے ہوں شید نعمت اللہ شاہ کرمانی سے منسوب کرنا علمی حیثیت سے ایک کوشش بے فائدہ ہے " رقصیدہ ظہور مہدی علیہ السلام مع سوانح عمری حضرت نعمت اللہ ولی صفحه ۳۴-۳۵-۳۶) ۱۹ء میں دوسرے جعلی قید کی اضافہ کیسا تھا اشاعت۔۔۔۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو مملکت خدا داد پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور ، از اگست ۱۹۴۷ء کو عید الفطر سے صرف ایک روزہ قبل ریڈ کلف ایوالہ ڈنے منہایت ظالمانہ طور پر بٹالہ، گورداسپور اور پٹھان کوٹ کی مسلم اکثریت کی تحصیلوں کے علاوہ اور بہت سا علاقہ پاکستان سے کاٹ کر ہندوستان کا حصہ بنا دیا اور ساتھ ہی ہندوؤں اور سکھوں نے مشرقی پنجاب کے بنتے اور مظلوم مسلمانوں کا قتل عام شروع کر دیا اور مسلم ہند کے بڑے بڑے اسلامی شہر مسلمانوں سے چھن گئے۔حتیٰ کہ دہلی جیسا عظیم شہر جو مسلمان بادشاہوں کا صدیوں تک دارالسلطنت رہا۔مسلمانوں کے خون سے لالہ زار