اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 111 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 111

111 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پر معارف فارسی منظوم کلام پر تضمین نادان! اپنے جہل پر مجھ کو نہ کر قیاس میرا وجود ہی مرے دعوے کی ہے اساس آیا ہوں عین وقت پر اے قوم ناشناس ! میں مقدم نہ جائے شکوک ست والتباس سید جدا کند زِ مسیحائے احمرم P آشوب اختلاف کا منظر ہے دلخراش ایمان و آگہی کا سفینہ ہے پاش پاش تجھ کو اگر ہے مہدی موعود کی تلاش ”اے قومِ من! بگفته من تنگ دل مباش ز اول چنیں مجوش ہیں تا با خرم رجل رشید کوئی تو ہو، کوئی مرد قوم کوئی گروہ، کوئی جماعت یا فردِ قوم محسوس کر سکے جو کوئی گرم و سرد قوم ”ہر شب ہزار غم بمن آید ز درد قومه يارب! نجات بخش ازین روز پرشرم