اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 64 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 64

64 وہ چپ ہو گیا عمر بھر کے لیے ، کچھ تو میں نے کہا ہوئے گا خبر جس میں چھاپی گئی تھی مری وہ اخبار اب بک گیا ہوئے گا اٹھا لیجیے آپ بھی سنگ صوت جلوس اب قریب آ گیا ہوئے گا ابھی سے ہے مضطر ! تمھارا یہ حال وہ جانے لگے گا تو کیا ہوئے گا