اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 227
227 224 اصحاب بدر جلد 5 حضرت عبید بن اوس حضرت عبید بن اوس انصاری ولدیت اوس بن مالك حضرت عباس سمیت تین افراد کو بدر میں قید کرنا 529 حضرت عبید بن اوس نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور آپ نے غزوہ بدر میں حضرت عقیل بن ابو طالب کو قیدی بنایا۔اسی طرح کہا جاتا ہے کہ آپ نے حضرت عباس اور حضرت کو فل کو بھی قیدی بنایا۔جب آپ ان تینوں کو رسی سے باندھے ہوئے رسول اللہ صلی للی نیلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ لَقَدْ أَعَانَكَ عَلَيْهِمْ مَلَكَ كَرِيمٌ کہ یقیناً اس معاملہ میں ایک معزز فرشتے نے تمہاری مدد کی ہے۔اسی بنا پر آنحضرت صلی الیہ ہم نے آپ کو مقرن کا لقب عطا فرمایا یعنی زنجیر میں جکڑنے والا۔9 ایک اور روایت میں یہ بھی ہے کہ حضرت عباس کو غزوہ بدر میں قیدی بنانے والے حضرت أبو الْيَسَر كَعب بن عَمرُو تھے۔80 حضرت عبید بن اوس نے حضرت أُمَيْمَه بنتِ النُّعْمَانِ سے شادی کی۔حضرت امیمہ بھی آنحضرت صلی اللہ تم پر ایمان لائیں اور آپ کی بیعت سے فیضیاب ہوئیں۔530 531 225 حضرت عبید بن زید حضرت عبید بن زید انصاری۔ان کا تعلق قبیلہ بنو عملان سے تھا اور غزوہ بدر اور احد میں انہوں نے شرکت کی۔2 532 نبی اکرم علی ایم کے متبرک پانی اور دعا کی برکت سے اونٹ تیز رفتار ہو گیا حضرت معاذ بن رفاعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے بھائی حضرت تخلاد بن رافع کے ہمراہ رسول اللہ صلی المی ریم کے ساتھ ایک لاغر سے اونٹ پر سوار ہو کر بدر کی طرف نکلا۔ہمارے ساتھ عبید بن زید بھی تھے۔یہاں تک کہ ہم برید مقام پر پہنچے جو روحاء کے مقام سے پیچھے ہے تو ہمارا اونٹ