اصحاب احمد (جلد 9) — Page 424
۴۲۴ مصداق تھے۔لاہور میں بعض احباب کے مطالبہ پر حضرت بھائی جی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا تبرک اپنی طرف سے مانگا۔حضرت ام المومنین نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے سے وہ طشت اٹھایا جس سے حضور مع اہلبیت کھانا تناول فرما رہے تھے اور بھائی جی کو دیتے ہوئے حضور کی موجودگی میں فرمایا: بھائی جی! آپ تبرک مانگتے ہیں۔آپ تو خود ہی تبرک ہو گئے ہیں بدر ۲۸ را پریل ۱۹۵۲ء) حضرت ام المومنین نے دو مکتوبات میں آپ کو تحریر فرمایا کہ میں آپ کے لئے برابر دعا کرتی ہوں ہر نماز میں، ہر وقت۔- حضرت خلیفتہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے ذیل کا مکتوب اپنے دستخط سے آپ کو بھجوایا: بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم DP11262 8-2-53 مکرمی۔السلام عليكم ورحمته الله وبركاته آپ کا خط مورخہ ۲ فروری ملا۔دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو کامل صحت بخشے۔آپ لوگ گویا صف اول 112 12 8-2-53 محمد کا اعلی نے گولہ الکریم سم المر اور پر است هیم گرمی - اسلام میکنم درجه اسد در باند به آپ کا خشک می شد ۲ فروری ملا دیا ہے۔اسیر تعالی آپ کی کامل صحت کیجئے۔آپ لوگ گویا صف اول ۴ سیاہی ہیں 4 اند تعالٰی آپ کے ساتھ ہوا وسم بخدمت عالی عید ارکان کتاب تاریانی در رای از فاریان ضلع گورد ریپور، مشرقی پنجاب فاکار دا الدار