اصحاب احمد (جلد 3) — Page 285
۲۸۵ علالت کے بعد وہاں ہی مؤرخہ ۷ اگست ۱۹۵۸ء آپ کی وفات ہوئی۔بوقت وفات بقیہ حاشیہ کی طرف سے میزانیہ صدرانجمن برائے ۳۹ - ۱۹۳۸ء شائع ہوا۔(۸): ۱۹۳۹-۴۰ء جائنٹ ناظر اور کچھ عرصہ قائم مقام ناظر بیت المال اور اسی حیثیت سے یہ سالانہ رپورٹ آپ کی طرف سے درج ہے۔(ص۲ وغیرہ) مشاورت ۱۹۳۹ء رُکن کمیٹی نظارت بیت المال ( ص ۲۱، ۱۳۵) میزانیہ ۴۰ - ۱۹۳۹ء آپ جائنٹ ناظر بیت المال کی طرف سے شائع ہوا۔(۹): ۴۱ - ۱۹۴۰ء جوائنٹ ناظر اور کچھ عرصہ ناظر بیت المال (ص ۴۷) یہ سالانہ رپورٹ آپ کی طرف سے بطور ناظر بیت المال درج ہے (ص۸۱) منظور شدہ میزانیہ کی جلد برائے آڈیٹر صدر انجمن احمدیہ سپریٹنڈنٹ دفاتر سید محمد اسمعیل صاحب مرحوم کی قلم سے ریز رو بنک کے چودہ حصہ داروں کے اسماء میں خاں صاحب کا نام بھی مرقوم ہے ( یہ جلد اس وقت نظارت بیت المال خرچ) قادیان میں موجود ہے۔مشاورت ۱۹۴۰ ء نائب نا ظر بیت المال ور کن کمیٹی نظارت بیت المال (ص۱۹۳۱۲) (۱۰): ۱۹۴۱-۴۲ء جوائنٹ ناظر اور چند ماہ ناظر بیت المال (ص ۲۸) یہ سالانہ رپورٹ بطور ناظر آ کی طرف سے درج ہے۔آپ کے متعلق الفضل میں زیر مدینہ اسیح ، مرقوم ہے۔حسب سابق ناظر بیت المال۔کام کر رہے ہیں۔( مورخہ ۱۰ اکتوبر ۱۹۴۱ء ) مشاورت ۱۹۴۱ ء بطو جو ائنٹ ناظر بیت المال رکن کمیٹی نظارت ہذا ( ص ۱۴۰،۶۴) (۱۱): ۱۹۴۲-۴۳ء قریباً نصف نصف سال جائنٹ ناظر و ناظر بیت المال وصدر مجلس کارپرداز بہشتی مقبره ( ص ۵۸، ۷۹ ) مشاورت ۱۹۴۲ء بطور جوائنٹ ناظر بیت المال رکن کمیٹی نظارت ہذا (ص۳) میزانیہ برائے ۴۳ - ۱۹۴۲ء آپ جو ائنٹ ناظر بیت المال کی طرف سے برائے شوری شائع ہوا۔(۱۲): ۱۹۴۳-۴۴ء ( آئندہ سال میں مشتر کا مرقوم ہے ) مشاورت ۱۹۴۳ء بطور جوائنٹ ناظر بیت بقیہ حاشیہ: المال ورکن کمیٹی نظارت ہذا و بہشتی مقبره (ص)(۱۸) شوری کیلئے آپ قائم مقام ناظر بیت المال کی طرف سے میزانیہ برائے۴۴-۱۹۴۳ء شائع ہوا۔(۱۳): ۴۵ - ۱۹۴۴ء جوائنٹ ناظر بیت المال تین ماہ کی رخصت پر رہے۔اس سال اور گذشتہ سال قریباً تین تین ماہ بطور ناظر کام کیا ( ص ۱۵۱) رخصت سے واپس آکر کام پر آجانے کا ذکر۔(الفضل ۲۸ اکتوبر ۱۹۴۳ء زیر مدینہ اسی مشاورت ۱۹۴۴ء بطور جوائٹ ناظر بیت المال رکن کمیٹی نظارت ہذا ( ص) (۱۸۶،۸۹،۲۵