اصحاب احمد (جلد 3)

by Other Authors

Page 286 of 308

اصحاب احمد (جلد 3) — Page 286

۲۸۶ آپ کی عمر ۸۶ سال تھی۔آپ کی وفات کی خبر موقر روزنامہ الفضل نے حسد ذیل الفاظ میں دی: محترم خانصاحب برکت علی صاحب شملوی رضی اللہ عنہ وفات پاگئے دو انا لله وانا اليه راجعون یہ خبر جماعت میں نہایت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے پرانے اور مخلص صحابی محترم خاں صاحب (۱۴): ۴۶ - ۱۹۴۵ ء رپورٹ سالانہ غالبا طبع نہیں ہوئی۔مشاورت ۱۹۴۵ ء رکن کمیٹی نظارت بیت المال بطور جوائنٹ ناظر بیت المال (ص۱۷۲،۲۰،۳) (۱۵): ۴۷ - ۱۹۴۶ء ڈیڑھ ماہ کیلئے قائم مقام ناظر ضیافت مقرر ہوئے۔آپ جوائنٹ ناظر بیت المال دوماہ کی رخصت پر قادیان سے باہر گئے۔اور بعد رخصت واپس آئے وزیر مدینہ امسیح ، الفضل ۲۸ فروری و ۳۰ اپریل ۱۹۴۷ء ) (۱۶) ۴۸ - ۱۹۴۷ء جوائنٹ ناظر بیت المال۔مئی تا اکتوبر ۱۹۴۷ء قائم مقام ناظر بیت المال ( ص ۲۰) (۱۷): ۱۹۴۸-۴۹ء’ خاں صاحب منشی برکت علی صاحب جوائنٹ ناظر بیت المال بھی اس عرصہ میں صرف سات یوم کام کر سکے۔اس کے بعد بوجہ علالت طبع رخصت پر چلے گئے عملاً سال تمام رخصت بیماری پر ہی رہے۔“ ( ص ۴۷) اس سال کا میزانیہ برائے شوری آپ ناظر بیت المال و صدر بجٹ کمیٹی کی طرف سے شائع ہوا۔(۱۸): ۵۰ - ۱۹۴۹ء بوجہ علالت طبع وضعیف العمری کے تمام سال رخصت پر ہی رہے۔(ص ۶۹،۶۸) (۱۹): ۱۹۵۰-۵۱ء مکرم جناب قاضی عبداللہ صاحب مستقل ناظر ( ضیافت کے وقت صاحب۔فوقتا رخصت پر جانیکی وجہ سے مکرم خاں صاحب منشی برکت علی صاحب اور مکرم با بومحمدعبداللہ صاحب علی الترتیب قائم مقام ناظر ضیافت مقرر ہوتے رہے۔“ (ص۸۱) (۲۰): ۱۹۵۲-۵۳ء منظور شده میزانیہ میں آپ کا نام بطور اعزازی افسر جلسہ سالانہ کے مرقوم ہے (ص۳۹)