اصحاب احمد (جلد 3)

by Other Authors

Page 284 of 308

اصحاب احمد (جلد 3) — Page 284

۲۸۴ وفات و تدفین ۱۹۵۸ء کے موسم گرما میں آپ راولپنڈی تشریف لے گئے ہوئے تھے مختصرسی بقیہ حاشیہ مقررہ جائنٹ ناظر صاحبان بیت المال میں آپ بھی تھے۔(ص ۹۵،۹۴) مشاورت ۱۹۳۳ء فہرست مرکزی نمائندگان میں اول نام ناظر اعلیٰ کے بعد دوسرے نمبر پر آپ کا نام بطور نائب ناظر مرقوم ہے۔(ص ۱۳۷) گویا مراد نائب ناظر نظارت علیا ہیں۔آپ کا نام کمیٹی امور عامہ نمبر ۲ میں شامل تھا۔یہ بھی درج ہے کہ آپ قادیان نہیں آسکے آپ نے بہت افسوس اور معذرت ظاہر کی (ص۱۲۳) گویا آپ کسی وجہ سے قادیان سے باہر گئے ہوئے تھے۔(۳): ۱۹۳۴-۳۵ء دفاتر کی بعض شقوں کی نگرانی کا کام جو دفاتر کے محررین سے متعلق تھیں۔ناظر اعلیٰ یا آپ نائب ناظر نظارت علیا کی زیر ہدایت سپرنٹنڈنٹ دفا تر کرتے تھے۔(ص۱۳) نائب ناظر بیت المال بھی تھے۔خانصاحب منشی برکت علی صاحب شملوی نائب نا ظر بیت المال نے جو تبدیلئی آب و ہوا کے لئے کشمیر گئے تھے۔واپس آ کر ۵ نومبر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔(الفضل ۸ نومبر ۱۹۳۴ء زیر مدینه ای (۴): ۳۶ - ۱۹۳۵ء تشخیص میزانیہ آمد کے لئے منجملہ جائنٹ ناظر صاحبان بیت المال آپ بھی تھے۔(ص) ۱۹۵) مشاورت ۱۹۳۵ء بطور جائنٹ ناظر بیت المال رکن کمیٹی نظارت ہذا ( ص ۳۹، فہرست میں عہدہ نائب ناظر درج ہے۔ص ۱۰۷) (۵): ۱۹۳۶-۳۷ء نظارت ہائے عکیا و بیت المال میں نائب ناظر اور کچھ عرصہ قائم مقام ناظر بیت المال اور اسی قائمقام حیثیت سے سالانہ رپورٹ آپ کی طرف سے درج ہے۔(ص ۲۰۵ ،۲۴۴،۳۰۳) شوری اپریل ۱۹۳۶ء رُکن کمیٹی نظارت بیت المال (ص۹۲) (۶): ۱۹۳۷-۳۸ء جائنٹ ناظر بیت المال و زائد از نصف سال قائم مقام ناظر بیت المال اور بطور قائم مقام رپورٹ درج ہے۔(ص ۲۴۰ وغیرہ مشاورت ۱۹۳۷ء شرکت بطور نائب ناظر بیت المال (ص۱۹۲ء ) (۷): ۳۹ - ۱۹۳۸ء جائنٹ ناظر بیت المال و سات ماہ تک قائم مقام ناظر بیت المال (ص۳۲ ۲۴۲) مشاوت ۱۹۳۸ء بطور قائم مقام ناظر بیت المال رکن کمیٹی بیت المال (ص۱۴، ۱۵۷) بطور قائم مقام آپ