اصحاب احمد (جلد 2) — Page 586
586 سیر وغیرہ ۷ سے ۸:۳۰ تک نماز ظهر ۱ تا ۱:۱۵ تک نماز عصر ۳ سے ۳:۳۰ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۱۵ سے ۹ تک ۲۳ / مارچ ۱۹۰۲ء آج چار بکرے بہ تشریح ذیل ذبیح کئے از جانب عبدالرحیم۔ایک از جانب زوجہ مرحومہ خود۔ایک از جانب امتہ الاسلام۔ایک از جانب عبدالرب۔ایک تیاری نماز ونماز صبح و قرآن شریف ۵ سے ۶:۳۰ تک تیاری سیر وغیرہ ۶:۳۰ سے ۷ تک سیر ۷ سے ۸:۳۰ تک بچوں کو پڑھانا ۱۱ سے ۱۱:۳۰ تک اا نماز ظہر ا سے ۱:۳۰ تک تیاری نماز عصر و نماز عصر ۳:۳۰ سے ۴ تک نماز مغرب و جلسه و نماز عشاء ۶:۳۰ سے ۸:۳۰ تک قرآن شریف وڈائری ۵:۳۰ سے ۵:۳۰ تک ۲۴ / مارچ ۱۹۰۲ء نماز تہجد ۴:۳۰ سے ۵ تک نماز صبح ۵ سے ۵:۳۰ تک اس مجلس میں اور اگلے روز سیر میں حضور نے کتاب وسنت اور حدیث کے متعلق بیان کیا جو الحکم پر چہ ۲۴-۳-۰۲ (صفحہ ۲) پر اور اس شب کی ایک اور تقریر پر چہ ۰۲-۳-۳۱ (صفحہ ۳ تا۶) پر ملاحظہ فرمائیں۔