ارضِ بلال

by Other Authors

Page 46 of 336

ارضِ بلال — Page 46

ہے۔ارض بلال۔میری یادیں سنیگال پر ویسٹرن صحرا کا بہت اثر ہے۔اس لئے سینیگال میں موریطانیہ کی جانب درخت بہت کم ہیں۔ی کھانے کے وقت ہر کسی کو خواہ واقف ہو یا مسافرسب کو دعوت عام دیتے ہیں۔سینیگال سیاسی اعتبار سے اپنے تمام ہمسایہ ممالک میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔اس ملک میں اندرون خانہ پیروں فقیروں کی حکومت ہے۔ملک کی 94 فیصد آبادی مسلمان ہے۔اس کے باوجود پہلے صدر مملکت عیسائی تھے۔یہ افریقہ کا واحد ملک ہے جہاں پر فوج نے آج تک حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی۔یہ قوم لڑائی جھگڑے قتل و غارت اور اغوا جیسی لعنتوں سے پاک ہے۔یر میں نے پچیس سال سینی گال میں دن رات سفر کیے ہیں، کبھی بھی کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آیا۔ہر کسی کو مذہبی آزادی ہے۔ایک ہی گھر میں مسلم، عیسائی پر امن زندگی بسر کر رہے ہیں۔ہ تجارت لبنانی قوم کے افراد کے پاس ہے جو کئی نسلوں سے یہاں آباد ہیں۔ملک کی آبادی کا ایک فیصد لبنانی اور یورپین لوگ ہیں۔جاتا ہے۔ہوتا۔بازار میں پھیری کا سامان بیچنے والے گاہک سے بیس گنا زائد پیسے مانگتے ہیں ،نو وار د پھنس عالیشان تعمیرات اور قیمتی رقبے پیروں اور انکی اولاد کے قبضہ میں ہیں جن کا کوئی محاسبہ نہیں اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں۔افریقن ممالک میں سب سے کم ایڈز کی بیماری اس خطہ میں ہے۔46