ارضِ بلال

by Other Authors

Page 45 of 336

ارضِ بلال — Page 45

نظام حکومت : پارلیمانی ارض بلال۔میری یادیں رقبہ: مربع میل 196,723 کرنسی : سیفا فرانک۔آجکل 6۔56 یورو برابر ہے ایک ہزار سیفا کے۔ہمسایہ ممالک: گیمبیا، موریتانیہ، گنی بساؤ ، گنی کو نا کری ، مالی موسم : ڈاکار اور اس کے مضافات میں بوجہ ساحل سمندر ہونے کے موسم بہت اچھا ہے۔ملک کے باقی ماندہ حصے خاصے گرم ہیں۔ہے۔ذرائع آمد بھیتی باڑی ، ماہی گیری، سیاحت سیاحت کا مرکز : MBOUR نامی شہر موسم کے لحاظ سے بہت خوب ہے۔یہ ہوٹلوں کا شہر ی اکثریت : آبادی مسلمان ہے۔معروف فرقے تیجانیہ،مرید ، قادریہ، لائن ہیں۔چند مفید معلومات یہ معلومات میرے سینیگال میں پچیس سالہ قیام کا خلاصہ ہیں : حمد یہ ملک ترنگا ( مہمان نواز ) کہلاتا ہے۔مہمان کا بہت احترام کرتے ہیں۔اس قوم میں انسانی ہمدردی بہت پائی جاتی ہے۔بہت خوش اخلاق اور ملنسار لوگ ہیں۔لوگ فطرتی طور پر مذہب پسند ہیں۔یہاں ہر قسم کا اچھا اور حلال کھانامل سکتا ہے جو باقی کئی افریقن ممالک میں ممکن نہیں ہے۔ڈاکار ایک خوبصورت شہر ہے جسے فرانس نے اپنے دور اقتدار میں بڑی دلچسپی سے بنایا یہ شہر لمبائی میں تقریباً چالیس اور چوڑائی میں چند کلومیٹر ہے جو سڑک کی مانند سمندر کے اندر 45