عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشان — Page 9
عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشه مجھے عربی زبان کے علوم ادبیہ میں کامل وسعت عطا کی گئی ہے۔وو صفحه ۲۳۵)۔۔ایک اور مقام پر فرمایا: 66 وَقَدْ فُقْتُ فِي النَّظْمِ وَالنَّقْرِ۔“ (مکتوب احمد، روحانی خزائن جلد ۱۱ میں نظم و نثر میں سب پر فوقیت رکھتا ہوں۔د۔۔۔ایک مقام پر فرمایا: وَمِنْ آيَاتِي أَنه تَعَالَى وَهَبَ لِي مَلَكةً خَارِقَةً لِلْعَادَةِ فِي اللَّسَانِ 66 الْعَرَبيّةِ۔، نجم الہدیٰ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۰۷) میرے نشانات میں سے ایک نشان یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے لسان عربی میں خارق عادت ملکہ عطا فرمایا ہے۔"۔۔۔ایک اور مقام پر فرمایا: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنَّهُ عَلَّمَنِي لِسَانًا عَرَبَيَّةً، وَأَعْطَانِي نِكَاتًا أَدَيَّةً، وَفَضَّلَنِي 66 عَلَى العَالَمِيْنَ المُعَاصِرِينَ ، (مكتوب احمد ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۴۷) اس (خدا) کے نشانات میں سے ایک نشان یہ ہے کہ اس نے مجھے لسان عربی سکھائی ہے اور مجھے ادبی نکات عطا فرمائے ہیں اور مجھے میرے ہم عصر تمام علماء پر فضیلت دی ہے۔