عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشان

by Other Authors

Page 110 of 136

عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشان — Page 110

ترجمہ: تو ان کی باتوں اور ان میں موجود تضاد کو دیکھ کہ کس طرح دشمنی نے ان سے درست بات کہنے کی طاقت بھی سلب کر لی ہے۔کبھی تو میرے کلام کو کسی عرب کی طرف منسوب کرتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں کہ اس کی تو املا ہی فاسد ہے۔اے گردو دشمناں ! یہ تو خدائے رحمان کی طرف سے ہے۔نہ کسی شامی کا کام ہے نہ ہی میرے رفقاء کا۔110