عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 96 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 96

✓ ہیں اور بتایا ہے کہ اس باب میں جگت گرڈ سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم " وشنو بھگت " سے مراد حضرت عبداللہ سومنتی سے مراد حضرت آمنہ ململ دیپ سے مراد ایشیائے صغیر و عرب اور پرس رام سے مراد جبرائیل ہے ان کے علاوہ مولوی نور احمد صاحب خطیب نے مجموعہ وظائف سبحانی ( مطبوعہ کشمیری بازار لاہور) (ص ۷۵-۶ میں اور بجناب درد علی شاہ قلندر قادری سجاده نشین دربار عالیہ قادریہ جھیز شاہ پچھلگراں ضلع راولپنڈی " نے اوراد قادریہ مت میں فرشتوں کے ایسے عجیب و غریب نام لکھے ہیں کہ انسان حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔اسی طرح ایک خواب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو کسی شخص نے جو فرشتہ معلوم ہوتا تھا اپنا نام ٹیچی بتایا جس کے پنجابی میں معنی مقررہ وقت پر آنیوالے کے اور چینی لغت اور زبان میں علامہ اقبال مند کے ہیں۔حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةِ فِي الْأَرْضِ ہے على السنة بني آدم كے اللہ کے فرشتے جو زمین میں ہیں بنی آدم کی زبانیں بولتے ہیں۔شہنشاہ نبوت کے اس حقیقت افروز ارشاد کے باوجو دے اختلاف السنہ پر سنجیدگی سے ریسرچ کرنے کی بجائے الٹا ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے -4 - خدا کے مقبولوں اور محبوبوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مختلف ناموں اور مقاموں سے ضرور نوازا جاتا ہے مگر یہ انعام انتہائی عاجزی اور تند کل و انکساری کے بغیر نہیں ملتا۔یہی وجہ ہے کہ سید الانبیاء محمد مصطفے احمد مجتبی ن " الديلمي عن السم بحواله " الدرر المنتشرة للسيوطى "ص"