عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 94
" التقسيمات الالبيه " جلد ۲۵-۲۶۱ میں حضرت شاہ اسماعیل شہید نے منصب امامت ص۱۲۵ میں حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی نے تحذیر الناس" مردانه ص ۳۳ پر مولانا محمد حسن صاحب امروہی نے التاديل المحكم في منشایہ فصوص ۴۳۳۰۴۳ میں اور حضرت خواجہ غلام فرید آن چاچڑاں شریف الحكم نے اشارات فریدی " جلد ۲ ص ۱۱۲۰ میں یہ اصطلاح اولیاء دوسرے انبیاء بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و بلئے سبھی استعمال فرمائی ہے مگریہ تصور کر کے روح کانپ اٹھتی ہے کہ ہوش خطابت میں یہاں تک کہ دیا گیا ہم کسی بات کو نہیں مانتے ہم پیروزی اور علی کی ایک انس بھی سنتا پسند نہیں کرتے اس قسم کی بکواس بند کرو کے ایک مشعلہ نوا شاعر کیسے گوہر افشانی ملاحظہ ہو ت نہیں قائل ہوا میں آجتک انکی شریعت کا خدا جن کا برونری ہے نبی جنت کابرازی ہے ہے اللہ جل شانہ نے زبانوں کے اختلاف کو بھی قرآن مجید (سورۃ روم ۲۳۰) میں اپنی علیم و غیر بستی کا عظیم نشان قرار دیا ہے اور اس طرح علم الا استہ کی تحقیقات کا ایک وسیع دروازہ کھولا ہے لہذا ایک محقق و فاضل کا اصل کام یہ ہے کہ وہ ان کے لفظی، صوری اور معنوی تفاوت کا فلسفہ اور حکمت اور ان کے باہمی ربط میں وغیرہ پر گہرا غور و فکر کرتے تا اُسے ایک IN د ستم طبات امیر شریعت مد ) و از جانباز مرزا ناشتر میکنه تبصره لاہور امیرشه ت چمنستان ( مولانا ظفر علی خان، مدت ناشر مکتبہ کا ردوان کچہری روڈ۔لاہور