عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 69 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 69

سرد بود۔۔۔--- بست داد خير الوسل خیر الانام پر نبودنت را بروش داخته تام ختم شده بر نفس پاکش پر کمال لا مسیر هم مشهد ختم ہر پیغمبری (ترجمہ) آنحفر یہ ہی خیر الرسل اور خیر الانام ہیں اور ہر یونتہا پر پر ختم ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نفس پر ہر کمال ختم ہو گیا اس لئے ہر و غیر بھی ختم ہو گیا۔رسالہ میں کی با تیوالی کارروائی سے دو با تنیس یا لکل بے نقاب ہو جاتی ہیں ایک تو یہ کہ احمدیہ پر انکار ختم نبوت کا الزام تو پینے کیلئے کسی بھی غیر اسلامی حریہ سے دریغ نہیں کیا جاتا دوسرے یہ کہ جس شخصیت کے قلم مبارک سے یہ اشعار نکلے ہیں اُس پر اور اس کے متبعین پر ختم نبوت سے انکار کا الزام سراسر افتر اور بہتان عظیم ہے کہا جا سکتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے استعار علمی سے علامہ اقبال کی طرف منسوب کر دیئے گئے ہیں مگر ایسا ہر گز نہیں یہ حرکت جانتے بوجھتے کی گئی ہے میں کا دستاویزی ثبوت یہ ہے کہ اس انگریز ہی عرضداشت کا ترجمہ بھی انہی دنوں منانی کی اسی مجلس نے شائع کیا لیکن چونکہ مغربی پاکستان کے اردودان طبقے اور عوام علامہ اقبال کے کلام سے واقف تھے اس لیئے اردو ایڈیشن سے نہ صرف یہ اشعار معدن کو دیئے گئے بلکہ اس سے تعلیم مکمل پیرا گراف مع عنوان کے غائب کر دیا گیا۔