عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 66 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 66

یہ مستی کہ آنحضرت نبی بنانیوالی مہر ہیں مولانا محمود الحسن اور علامہ شبیر احمد عثمانی سے ہیں جو ان کے حاشیہ ترجمہ القرآن میں بایں الفاظ موجود ہیں۔لحاظ کہہ سکتے ہیں کہ آپ رہتی اور زمانی ہر حیثیت۔خاتم النبیین ہیں اور جنکو نبوت ملی ہے آپ ہی کی مہر لگ کر ملی ہے " 000 مولانا قاری محمد طیب صاحب مرحوم مہتمم دارالعلوم دیوبند کے نزدیک خاتم النبیین کے یہ معنی ہیں کہ : " حضور کی نشان محض نبوت ہی نہیں نکلتی نبوت بخشی بھی ملتی ہے کہ جو بھی نبوت کی استعداد پایا ہوا فرد آپ کے سامنے آگیا نبی ہو گیا ، اگر یہ صحیح ہے اور یقیناً صحیح ہے کہ لفظ "خاتم النبیین میں یہ خبر دی گئی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نبیوں کے باپ ہیں ، نبی بنانیوالی مہر ہیں اور نبوت بخش ہیں تو دنیائے سلام کو جلد یا بدیر یہ بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ ختم نبوت زندہ باد کا عارفانہ رنگ میں نعرہ لگانے کے حقیقی مستق صرف اور صرف احمدی مسلمان ہی ہیں چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ہیں: " ہمارا ملہ کا جس کے لئے ندا تعالیٰ نے ہمارے دلمیں جوش ڈال ہے۔یہی ہے کہ صرف رسوں ، منہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت قائم کی جائے جو ابدال آباد کیلئے خدا تعالیٰ نے قائم کی ہے اور تمام جھوٹی نبوتوں کو پاش پاش کر دیا جائے۔۔۔۔۔غرض اللہ تعالیٰ نے اس جماعت کو اسی لئے قائم نه ناشر نور محمد کارخانه تجارت کتب آرام باغ کراچی - ست آفتاب نبوت ص ناشر ادارہ عثمانیہ ص ۳۳ پرانی انار کلی اما سور