عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 67
pl" made i کیا ہے کہ یہ حضرت کی نبوت اور عزت کو دوبارہ قائم کریں والے درہم میں قوت یقین ، معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین کرتے ہیں اس کا لا کھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور انکا ایسا ظرف ہی نہیں بنے وہ اس حقیقت اور راہ کو جو خاتم الانبیاء کی ختم نبوت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اسکی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیر بے نام سے (جسکو اللہ تعالیٰ بہتر جاتا ہے) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ سے ہم پر ختم نبوت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے اس عرفان کے تشریت سے جو ہمیں بالا یا گیا ہے ایک خاص لذت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا ہے Cam ہم تو رکھتے ہیں مہمانوں کا دیں دل سے اس خدام ختم المرسین سارے حکموں پر ہیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پہ قربان ہے دے چکے دل اب تن خاکی رھا بے بہی خواہش کہ ہو وہ بھی ترا ت ملفوظات جلد سوم ص ۹-۹۲ نے ملفوظات جلدی ص ۳۴۷