عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 65 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 65

پیغبر نہ واپس آسکتے ہیں۔نہ آکر آنحضرت کے امتی نبی ہو سکتے ہیں اور نہ ہی امتی کا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔انی الہامی معنی پیر جماعت احمدیہ ایمان رکھتی ہے۔اس کے برعکس عوامی عقیدہ یہ ہے کہ یہودی امرت کے ایک گزشتہ نبی حضرت میں علیہ السلام جو صرف بنی اسرائیل کیلئے رسول بنا کر بھیجے گئے تھے دوبارہ آئیں گے مگر آنحضرت کے غلاموں میں کوئی امتی نبی نہیں بلکہ معاذ اللہ و قال پیدا ہوں گے۔اب دنیا بآسانی فیصلہ کر سکتی ہے کہ کون ہے جو حقیقہ خاتم النبیین پیر ایمان رکھتا ہے اور کون ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کو غیر مشروط آخری نبی قرار دیتا اور ختم نبوت کا تاج آنحضرت کی بجائے ان کے سر پر رکھنے کی جسارت کر رہ ہے۔یہ امر قرآن و حدیث سے بالبداہت ثابت کرنے کے بعد آج سوا نے احمدیوں کے کوئی بھی حقیقی طور پر حضرت خاتم النبیین پر ایمان کا دعوت نہیں کر سکتا اس مضمون میں ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اس دعوی کی مزید تائید و توثیق کیلئے " خاتم النبیین کے ان معنوں کا بھی ذکر کر دیا جائے جو زمانہ حال کے بعض بزرگ یا ممتاز علماء نے فرمائے ہیں جو یہ ہیں نبیوں کا باپ ، نبی بنانیوالی مہر اور نبوت بخش 1- نبیوں کا باپ ہونے کے معنی حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی نے اپنی کتاب تحذیر الناس حنا پر بیان فرمائے ہیں جیسا کہ آپ فرماتے ہیں۔حاصل مطلب آیہ کریمیہ اس صورت میں یہ ہوگا کہ ابوہ معروفه تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو کسی مرد کی نسبت حاصل نہیں یہ الوت معنوی انتیوں کی نسبت بھی حاصل ہے اور انبیاء کی نسبت بھی حاصل ہے “