عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 48
جسس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ نفل پڑھنے والا بندہ میرے قرب میں ترقی کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے کان مین جاتا ہوں جن سے وہ سنتا ہے۔آنکھیں بن جاتا ہوں جن سے وہ دیکھتا ہے ہاتھ بن جاتا ہوں جن سے وہ پکڑتا ہے اور پاؤں بن جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے۔علاوہ ازیں ولی کامل حضرت غوث اعظم محبوب سبحانی سید عبد القادر جیلانی" فتوح الغیب" کے مقالہ ہوا میں تحریر فرماتے ہیں " قال الله في بعض كتبه اقول لشيء كن فيكون المعنى اجعلك تقول للشيء كن فيكون۔" اللہ تعالیٰ نے اپنی بعض کتابوں میں فرمایا کہ میری اطاعت کرو جس کے نتیجہ میں میری طرح تم بھی کسی شئی کیلئے کن کہو گے فیکون وہ پیدا ہو جائیگی۔امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ تاریخ شاہد ہے کہ اس حدیث کیمطابق بہت سے بزرگوں نے مظہر باری تعالی ہو نیکی حیثیت میں اسی نوعیت کی خواہیں دیکھیں اور بڑے بڑے دعاوی فرمائے مثلاً حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی" فیوض الحرمین میں فرماتے ہیں میں نے خواب میں دیکھا کہ میں قائم الزمان ہوں یعنی اللہ تعالیٰ جب غیر کے نظام کا ارادہ فرماتا ہے تو اپنے اس ارادہ کی تکمیل کیلئے وہ مجھے اوزار یا آلہ کار کی طرح بنا لیتا ہے لئے قطب وقت سلطان المشائخ اور اہل طریقت و حقیقت کے پیشوا حضرت ابوالحسن خرقانی نے ایک بار فرمایا " میں خدائے وقت ہوں مصطفائے وقت ن الفرقان بریلی میز شاہ ولی الله نمیره تا از مولانا محمد منظور عمانی بار دوم مطبوعه و بین راه F19