عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 49
ہوں اہلے حضرت حسین منصور تاج جیسے صوفی مرتاض اور پاک نہاد بزرگ تے اس حدیث کیمطابق " انا الحق " کا مجذوبانہ اور محجوب نہ نعرہ بلند کیا جسکی پاداش میں آپ کو سالہا سال جیل خانہ میں ڈال دیا گیا کوڑے مارے گئے ، جیل نکھیں نکال دی گئیں، پاؤں کاٹ دیئے گئے اور مچھر تختہ دار پر لٹکا کر آپ کا سر تن سے جدا کر دیا گیا اور آپ کی نعش جلا کر دجلہ کے پانی میں بہا دی گئی حالانکہ " انا الحق " کا لغرہ بخاری شریف کی حدیث قرب نوافل کی ایک کے اقعاتی نہادت محقی - اللہ غور فرمائیے کیا یہ متقدمین اور جلیل القدر بزرگ خدائی کے، بویدار تھے ؟ اگر ایسا نہیں اور ہرگز نہیں تو آنحضرت کے فرزند جلیل یا سلسلہ احمدیہ کو محض ایک خواب کی بناء پر مدعی الوہیت قرار دینا کیونکر صحیح ہو سکتا ہے خصوصاً جبکہ آپ نے اپنے قلم سے اسکی واضح تعبیر بھی بیان فرما دی ہے تیسری مثال - تیسری مثال بھی حضرت محمد مصطفی اللہ علیہ وسلم کی بے نظیر شخصیت کے بارے میں ہے مگر اس کا تعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لخت جگر حضرت مصلح موعود کی ایک تقریر سے ہے حضور کے دلی میں کس طرح عشق رسول سمندر کی طرح موتیان تھا اس کا کسی قدر اندازه حضور کے اس ایک اقتباس سے بخوبی ہو سکتا ہے آپ نوم حقيقة النبوة " ۱ - ۱۸۶ میں فرماتے ہیں :- اب الکتر د معاشی ملی ترجمة تذكرة الاولياء ص۵۱۵ (ناشتہ ملک چینی الدین کشمیری بازار لاہور)