عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 18 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 18

حضرت فاروق نے بھی ہر موقع پر حضرت ابوبکر و ر مثل اور مشابہہ تھے آپ نے ایک مدیر بادشاہ کی طرح رعیت کا انتظام فرمایا۔آپ ہی کے عہد میں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے سواروں نے نصرانیوں کے ممالک میں عبار اڑا دی اور دین کے لشکر نے کسری کی ساری شوکت و سطوت پارہ پارہ کر دی اور تصور کی صورتوں کے سوا انکا کچھ نہیں بچا حضرت عثمان مضر حضرت عثمان رض کے بارہ میں فرمایا " میرے رب نے مجھ پر ظاہر فرمایا ہے کہ ابوبکر صدیق رضہ ، عمر فاروق رض اور عثمان غایت درجہ ایماندار اور رشد اور ہدایت سے معمور تھے اور وہ ان لوگوں سے تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے فضیلت بخشی ہے۔میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے شیخین (حضرت ابوبکر وعمر) اور ذوالنورین (حضرت عثمان) کو اسلام کے دروازے بنایا ہے وہ شکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم کے ہراول دستے تھے ہم حضرت علی ع آپ حضرت علی کرم اللہ وجہ کو ستر الخلافہ میں رض حجۃ اللہ اور اسد اللہ الغالب " اور " منظر العجائب" " " قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں والحق أن الحَتَّى كَانَ مَعَ الْمُرْتَضى وَمَنْ قَاتَلَهُ في وقتِه فَبَعَى وطفى ست سچی بات میں ہے کہ حق حضرت علی المرتضی کیساتھ تھا اور وَطَغَى رہا جس نے آپ کے وقت میں آپ سے جنگ کی وہ باغی اور طافی تھا کے ترجمہ ستر الخلافہ ص109